: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
و ر نگل 25 اپیر یل ( ایجنسیز) تلنگا نہ پر دیش کا نگر یس کمیٹی کے صد ر پو نا لہ لکشمیا نے کہا کہ اگر ٹی آ ر ایس چیف میں ہمت ہے تو ز مین پر قبضہ کر نے کے ا لز ا ما ت کو ثا بت کر یں یا سیا ست سے سبکد و ش ہو جا ئیں۔ صد ر ٹی پی سی سی نے کہا وہ کھلے طو ر پر بحث کر نے تیا ر ہیں یا الز امات پر ا نکوا ئر ی کر ا نے تیا ر ہیں ۔ ٹی آ ر ایس کے صد ر پر ا لز ا م لگا یا کہ وہ و رنگل میں ر ام پو ر کی ز مین پر قبضہ کر چکے ہیں جبکو بعد میں قا نو نی
طو ر پر ہا ئی کو ر ٹ کے ذ ریہ ا پنے حق میں صا ف کر ا لیا گیا ۔ صد ر ٹی پی سی سی نے کہا کہ کے سی آ ر جھو ٹے پا سپو ر ٹ پر عو ر تو ں کو دو سر ے ملک بھیج ر ہے ہیں ا ن ا لز امات کو پہلے صا ف کر یں۔ کو ئی بھی قا نو نی ا د ا رہ کے سی آ ر کی غلطیو ں کو معا ف نہیں کر یگا ۔ اس کے علا وہ کے سی آر کی بیٹی کو یتا ‘ بیٹا اور ٹی ہر یش ر او پر بز نں مین سے ز بر د ستی پیسہ و صو ل کر نے کا ا لز ا م لگا یا ۔